نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
وزیر دفاع اور جانشین اور ولیعہد محمد بن سلمان کو امید تھی کہ امریکا کی سیاسی، خفیہ اطلاعات اور ہتھیاروں کی طاقت سے منصور ہادی کو یمن کے اقتدار میں پہنچا دیں گے اور اس موقع سے سعودی عرب کی طاقت کا ڈنکا بجانے کے لئے استعمال کریں گے لیکن انصار اللہ اور علی عبد اللہ صالح کے حامیوں سمیت انصار کے کے اتحاد ...
وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے اسے ایک دہشت گردانہ حملہ قرار دیا ہے۔
ترک حکومت کا کہنا ہے کہ فٹبال اسٹیڈیم کے باہر ہوا دھماکہ دہشت گردانہ حملہ تھا، جس کا مقصد پولیس اور شہریوں کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانا تھا تاہم ابھی تک کسی گروہ نے اس کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
موصولہ اطلاعات کے مط ...
وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو کے حالیہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بدھ کی رات کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ماسکو کے سہ فریقی عمل کے ایک فریق کی حیثیت سے اس معاہدے کو سنجیدگی کے ساتھ نافذ کرنے پر تاکید کرتا ہے اور اس عمل کے دوسری فریق یعنی ترکی سے امید کرتا ہے کہ وہ ایسا رخ نہ اختیار کرے جو زمی ...
وزیر دفاع اور جانشین کے ایران مخالف بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے دہشت گرد اور تکفیری گروہوں کی حمایت کی وجہ سے مکمل علاقہ آگ میں جل رہا ہے۔
بہرام قاسمی نے سنیچر کی رات کہا کہ سعودی عرب بھی ان طاقتوں میں سے ایک ہے، دنیا میں امن اور استحکام کے قیام کے لئے جن کے رویہ او ...
وزیر اعظم نے ایران کے خلاف عرب حکومتوں کے ساتھ انٹیلیجنس رابطے اور تعاون کا اعتراف کیا ہے۔ الوقت - صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے ایران کے خلاف عرب حکومتوں کے ساتھ انٹیلیجنس رابطے اور تعاون کا اعتراف کیا ہے۔
نتن یاہو نے امریکا کے سی بی ایس نیوز چینل سے گفتگو کے دوران اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہ کیا ...
وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں نو فلائی زون کے قیام کے ٹرمپ کے منصوبے کا جائزہ لے گا۔ الوقت - روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں نو فلائی زون کے قیام کے ٹرمپ کے منصوبے کا جائزہ لے گا اور اس حوالے سے زیادہ سے زیادہ اطلاعات فراہم کرنے کا انتظار کر رہا ہے۔ سرگئی لاوروف نے کہا ک ...
وزیر اعظم حیدر العبادی نے تاکید کی ہے کہ ان کا ملک داعش سے جد جہد، پڑوسی ملک کی سرزمین پر بھی جاری رکھے گا۔ الوقت - عراقی کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے تاکید کی ہے کہ ان کا ملک داعش سے جد جہد، پڑوسی ملک کی سرزمین پر بھی جاری رکھے گا۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے وزیر اعظم حیدر ...
وزیر اعظم موصل پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے اس علاقے کے فوجی دستوں کا معائنہ کیا ہے۔ الوقت - عراق کے وزیر اعظم موصل پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے اس علاقے کے فوجی دستوں کا معائنہ کیا ہے۔
حیدر العبادی فوجی یونٹس کے معائنے اور موصل شہر کی آزادی کی کارروائی کے بارے میں درست اطلاعات حاصل کرنے لئے اس شہر کے ان ...